نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسماعیل ولد شیخ بھی کویت پہنچ گئے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمدعبد السلام نے مذاکرات کاروں کے صنعا سے روانہ ہونے سے پہلے فوج اور رضاکار فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات پر کڑی نظر رکھیں۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجاريک نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 221 ...
اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں امن کی بحالی تک پہنچنے کے راستوں کو مشکل اور پیچیدہ بتایا ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسماعیل ولد شیخ نے کویت میں یمن امن مذاکرات شروع ہونے پر کہا کہ یمن میں امن تک پہنچنا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن کے بحران ...
اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ملاقات کی اور سعودی عرب کے ایجنٹوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
وفد نے اس بات پر زور دیا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کا مذاکرات کار وفد نہیں چاہتا کہ یمن میں امن و امان قائم ہو اور وہ مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر ...
اسماعیل ولد شیخ چند ہفتوں بعد یمن امن مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے۔ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے امن مذاکرات 21 اپریل سے اقوام متحدہ کی نگرانی میں كویت میں شروع ہوئے لیکن سعودی عرب کی جانب سے مسلسل مانع تراشی کی وجہ سے اب تک ان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کی جانب سے ج ...
اسماعیل ولد شیخ احمد نے جمعرات کو ایک پریس كانفرنس میں کہا کہ بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کی حمایت سے یمن کے تناظر میں تبادلہ خیال جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ یمن کے تناظر میں گفتگو کے لئے وقت مقرر نہیں کیا گیا ہے لیکن امید ہے کہ جلد از جلد یمن کے بحران کا حل ہو جائے گا۔
اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ کویت میں ہونے والے یمن امن مذاکرات 15 جولائی تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے اور یہ مذاکرات اگلے دو ہفتوں میں نئے مرحلے میں داخل ہو جائیں گے۔
اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا کہ یمن مذاکرات کا نیا مرحلہ، دونوں فریقوں کی مشاورت سے مخصوص ہے تاکہ عید الفطر کے بعد ایک بار پھر ...
اسماعیل ولد شیخ نے بتایا ہے کہ یمنی گروہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پہلے مرحلے میں جنگ بندی 72 گھنٹے کے لئے جمعرات کی صبح سے نافذ ہوگی ۔
غور طلب ہے کہ یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کے ایک قریب ذرائع نے بھی کہا ہے کہ منصور ہادی نے 72 گھنٹے کے لئے جنگ بندی کے نفاذ پر اتفاق کر لیا ہے جس میں بعد می ...
اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا کہ سعودی اتحاد یمن کا ہوائی محاصرے بند کرے۔ الوقت - یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا کہ سعودی اتحاد یمن کا ہوائی محاصرے بند کرے۔
اسماعیل ولد شیخ احمد نے منگل کو کہا کہ طیاروں کی نقل و حرکت کا راستہ کھول دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا ک ...
اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔
یمنی نیوز ایجنسی سبا کے مطابق، منصور ہادی نے کہا کہا یمنی عوام ان مواقف اور مبینہ روڈ میپ کو منسوخ کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ یہ معاہدہ مزید پیچیدہ زیادہ مشکلات اور جنگ کا دروازہ کھولے گا۔
اس روڈ میپ کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہے جس میں سیکورٹی ...
اسماعیل ولد شیخ کے منصوبے کے خلاف دارالحکومت صنعا میں وسیع مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اسماعیل ولد شیخ احمد کو یمن سے نکالنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
اسماعیل ولد شیخ احمد نے جو منصوبہ پیش کیا ہے اس کے مطابق تمام فریقوں کی حمایت حاصل ایک نمائندے کو صدر منتخب کیا جائے اور اس کے پاس صدر کے سارے اختیارات ہو ...